the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14جون(ایجنسی) اداکارہ parineeti-chopra پرینیتی چوپڑا نے ابھی تک "سائنا" فلم کی شوٹنگ شروع نہیں کی ہے، دراصل اداکارہ ابھی بھی بیڈمنٹن کھیلنا سیکھ رہی ہے، بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کی بائیوپک فلم میں اہم رول نبھا رہی پرینیتی چوپڑا کردار میں ڈھلنے کے لیے چوپڑا ان دنوں بیڈمنٹن پر ہاتھ صاف کررہی ہیں-
فلم "عشق زادے" کی اداکارہ کردار کے ساتھ انصاف کرنے کے لیے کورٹ اور کورٹ کے باہر سائنا کے چال ڈھال ، باڈی لینگویج کو سمجھنے کی کوشش کررہی ہیں، اسکے پہلے ایک بار انٹرویو میں چوپڑا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ کئی-کئی گھنٹے تک سائنا کے میچ کے ویڈیو دیکھ کر انکا اسٹائل دیکھ رہی ہیں-



0px; line-height: 34px; font-size: 19px; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">परिणीति चोपड़ा के हाथ लगी बड़ी फिल्म, हॉलीवुड की इस थ्रिलर के रीमेक में आएंगी नजर!

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.