the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/1اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ تنوشری دتہ پر 10 سال پہلے ہوئے حملے کا ویڈیو سوشکل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ ویڈیو ہارن وکے پلیز فلم سیٹ کا ہے، جہاں تنازعہ کے بعد نانا پاٹیکر کے حامیوں نے تنوشری کو کار سمیت گھیر اور ان پر حملہ کردیا، غنیمت رہی کہ کار میں بند ہونے کی وجہ سے بے قابو بھیڑ اداکارہ کو چوٹ نہیں پہنچا سکی.

حال ہی میں تنوشری نے الزام لگایا تھا کہ سال 2008 میں آئی فلم ہارن وکے پلیز فلم کے سیٹ پر نانا پاٹیکر نے انکے ساتھ کئی بار چھیڑچھاڑ کی.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.