: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،15اکتوبر(ایجنسی)مس ورلڈ2017 کا خطاب پانے والی منوشی چھلر ایکشن فلموں میں کام کرنا چاہتی ہیں۔
مس ورلڈ 2017مانوشی چھلر ایکٹنگ کی دنیا میں قدم رکھنا چاہتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ایکشن فلم پروجیکٹ میں کام کرنا پسند کریں گی۔ منوشی چھلر نے بتایا کہ ،"مجھے ایکشن فلمیں پسند ہیں اور خصوصاً وہ جن میں مجھے ایکشن کرنے کا موقع ملے۔
ایسی خبریں ہیں کہ فلم ساز کرن جوہر ،منوشی چھلر کو لانچ کرنا چاہتے ہیں۔ منوشی چھلر نے کہا، میرے پاس کوئی پروڈکشن ہاؤس نہیں ہے ،ایسے میں میں یہ نہیں بتا سکتی کہ میری فلمیں کب آئیں گی۔ زندگی میں سب کچھ اپنے آپ ہوتا ہے،ایک سرپرائیز کی طرح ،اس لئے جب فلمیں آنی ہوں گی تو آ جائیں گی۔