the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 19 مئی (یو این آئی) نار کو ٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ممبئی کے سابق علاقائی ڈائر یکٹر سمیر وانکھیڑے نے جمعہ کو اپنے نام پر درج ایف آئی آر کے خلاف بامبے ہائی کورٹ کا رخ



کیا۔
وانکھیڑے نے اپنی عرضی میں عدالت سے استدعا کی کہ مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کے ذریعہ ان کے خلاف درج ایف آئی آر کو منسوخ کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ یہ ان کے خلاف سی بی آئی کی انتقامی کارروائی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.