the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 نومبر(یواین آی) بالی ووڈ کے اداکار وویک اوبرائے، ارباز خان کے ساتھ ہارر فلم میں ساتھ کام کریں گے۔

سلمان خان اور وویک اوبرائے کے درمیان گہراتنازعہ رہا ہے۔
دونوں کئی سالوں سے ایک دوسرے سے بات نہیں کرتے ہیں۔
بتایاجارہا ہے کہ وویک اور ارباز ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔
وویک اوبرائے اور ارباز خان فلم’روزی-دی سیفرن چیپٹر‘میں ایک ساتھ کام کرنے جارہے ہیں۔
اس فلم کووویک اوبرائے ہی بنارہے ہیں اور اس میں وہ لیڈ



کردار بھی اداکریں گے۔
یہ ایک ریئل لائف کہانی پر مبنی فلم ہوگی، جس میں شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری اہم کردار میں نظرآئیں گی۔

فلم کی پروڈیوسر پریرنا ارورا نے بتایا،’ مجھے خوشی ہے کہ ہماری فلم میں ارباز خان کی اینٹری ہوئی ہے، وہ کمال کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ہیں۔
ہم اس فلم کو شروع کرنے کے لیے کافی پرجوش ہیں اور ارباز خان کے آنے کے بعد اس جوش میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
فلم کی کہانی 18 سال کی لڑکی روزی کی ہے جو اچانک غائب ہوجاتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.