the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی/12جون(ایجنسی) کمل ہاسن کی فلم وشواروپم 2 کا ٹریلر ریلیز ہوگیاہے، یہ ایک جاسوسی فلم ہے، جس میں کمل ہاسن کا زبردست ایکشن ہے.

عامر خان نے فلم کے ہندی ورژن کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر ریلیز کیا ، وہیں چنئی میں کمل ہاسن کی بیٹی شروتی ہاسن اور جوئنر این ٹی آر نے تمل اور



تلگو ورژن کا ٹریلر لانچ کیا.

فلم کو کمل ہاسن نے ہی ڈائریکٹ اور پروڈیوس کیا ہے، فلم میں کمل ہاسن ، راہل بس، پوجا کمار، شیکھر کپور، وحیدہ رحمان ہے.

فلم کا پہلا حصہ 2013 میں آیا تھا. فلم میں، کمل ہاسن کے علاوہ راہل بوس اور پوجا کمار بھی اہم رول میں تھے. فلم 10 اگسٹ کو ریلیز ہوگی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.