: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/6ڈسمبر(ایجنسی) ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما بالی ووڈ کے سب سے زیادہ مقبول جوڑی ہے اور یہ جوڑی جہاں بھی نظر آتی ہے نظریں انہیں کی طرف موڑ جاتی ہے. ایسے میں یوراج سنگھ ہیزل اور ظہیر خان اور سگاریکا کے بعد ویراٹ اور انوشکا بھی 'بالی ووڈ اور کرکٹ' کی جوڑی بنا نے والے ہیں. ذرائع ابلاغ میں خبر ہے کہ یہ جوڑی دسمبر میں شادی کر رہی
ہیں اور ان دونوں کی یہ رائل ویڈنگ اٹلی میں ہونے والی ہے- خبروں کے مطابق یہ جوڑی 12 دسمبر کو شادی کرنے جا رہے ہیں. حالانکہ اس خبر کو انوشکا شرما کے ترجمان نے اس خبر کو مسترد کردیا. انوشکا کے ترجمان نے پی ٹی آئی کو بتایا، "شادی کی افواہوں میں بالکل سچائی نہیں ہے."
حال ہی میں، دونوں ظہیر اور سگاریکا کے شادی میں ایک دوسرے کے ساتھ نظر آئے تھے،