: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/4مئی(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار گووندا اپنی آنے والی فلم رنگیلا راجہ میں وجے مالیا اور بابا رام دیو سے متاثرکردار نبھاتے نظر آئیں گے۔
سینٹرل فلم سرٹیفکیشن بورڈ (سی ایف بی سی) کے سابق صد اور فلم ہدایت کار پہلاج نہلانی ، گوندا کو لے کر فلم رنگیلا راجہ بنانے جارہے ہیں جس کی شوٹنگ
شروع ہوگئی ہے ۔ پہلاج نہلانی نے گووندا کے ساتھ الزام، شعلہ اور شبنم اور آنکھیں جیسی سپر ہٹ فلمیں بنائی ہیں۔
گووندا ، رنگیلا راجہ میں ڈبل رول میں نظر آئیں گے۔ اس فلم میں وہ چار مختلف کرداروں کے رول میں دیکھے جاسکتے ہیں۔ فلم کے دو کردار اصل زندگی میں بابا رام دیو اور وجے مالیا سے متاثر ہوں گے۔