the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/16مارچ(ایجنسی) گذشتہ سال بالی ووڈ کے فینس کے لیے بڑا جھٹکا اس وقت لگا  جب بہترین اداکارہ شری دیوی کی ایک حادثے میں موت ہوگئی، اب شری دیوی کے ہر فین کی دلی خواہش ہے کہ انکی بائیوپک بنے، تو آپ کو بتادیں کہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ بالی ووڈ کی چاندنی شری دیوی کی بائیوپک میں انکا کردار نبھاتے ہوئے ودیا بالن نظر آئیں، حیران مت ہوئیے ہم نہیں کہے رہے ہیں بلکہ خود ودیا بالن نے کہا ہے.
ودیا بالن کا کہنا ہے کہ اداکارہ شری دیوی کو خراج عقیدت دینے کے طور پر انکی بائیوپک میں اہم رول نبھانا پسند کریں گی، ایک بیان میں کہا گیا کہ ودیا نے اسٹوری نائٹس 2" کے ایک قسط میں اپنی یہ خواہش ظاہر کی.

विद्या बालन ने बताया अपना बर्थडे <br><br><script async src=

प्लान, कहा- करना चाहती हूं कुछ अलग" src="https://hindi.cdn.zeenews.com/hindi/sites/default/files/styles/zm_700x400/public/2017/12/31/190261-vidhya-bday-0-1-1.jpg?itok=r1tdyASJ" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">

 विद्या बालन ने लोगों से की अपील, बोलीं- &#039;बदलाव चाहते हैं तो वोट दें&#039;


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.