the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/13اگست(ایجنسی) بالی ووڈ میں آج کل بائیوپک کا دور چل رہا ہے، اب تک بالی ووڈ میں بائیوپک فلم ناظرین کو دیکھنے کو مل رہی تھی لیکن ناظرین کے درمیان انٹرنیٹ کے پاپولر ہونے کے بعد اب بائیوپک کی بھی ویب سیریز بنایا جارہا ہے، حال ہی میں سنی لیونی کی بھی ویب سیریز ریلیزہوئی،اب اس کڑی میں جلد ہی دوسرا نام ہندوستان کی آئرن لیڈی اندرا گاندھی کا جوڑنے والا ہے.

فلم فیئر کی ایک خبر کے مطابق، صحافی-مصنف سگاریکا گھوش کی اندراگاندھی پر لکھی گئی کتاب " اندرا:انڈیااز موسٹ پاورفل پرائم منسٹر" پر بائیوپک بننے جارہی ہے،اندرا گاندھی کی یہ بائیوپک ایک ویب سیریز کے طور پر ناظرین کو دیکھائی جائے گی، جس میں ودیا بالن نظر آئیں گی، حالانکہ کچھ مہینے پہلے بھی اس فلم کو لیکر خبریں آئی تھی،

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.