: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 10 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ودیا بالن فلم بھول بھو لیا 3 کی کامیابی سے کافی خوش ہیں۔
بھول بھولیا 3 ، انیس بزمی کی ہدایت کاری میں بننے والی، بھول بھولیا فرنچائز کی تیسری فلم ہے۔
بھول بھو لیا 3 دیوالی کے موقع پر یکم
نومبر کو ریلیز ہوئی ہے۔ اس فلم میں کار تک آرین، ودیا بالن ، مادھوری دکشت اور ترپتی ڈمری نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ بھول بھو لیا 3 نے نو دنوں میں ہندستان میں 182 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے۔
ودیا بالن فلم بھول بھو لیا 3 کی کامیابی سے بہت خوش ہیں۔