ممبئی، 10 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈ فلمساز ودھو ونود چوپڑا کی دستاویزی فلم زیرو سے ری اسٹارٹ کا آج پرائم ویڈیو پر خصوصی عالمی پریمیئر ہوا۔
ونود چوپڑا فلمز کے بینر تلے بنی یہ دستاویزی
فلم اس بات پر مبنی ہے کہ فلم 12 ویں فیل کیسے بنی تھی۔
اس کی تدوین اور ہدایت کاری جسکنور سنگھ کو ہلی نے کی ہے۔
اس میں شوٹنگ کے دوران ودھو ونود چوپڑا اپنی ٹیم اور اداکاروں کے ساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔