the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 2 جولائی (یو این آئی) گلوکار ایشان خان اور بالی ووڈ اداکارہ ازابیل لٹے کا نیا گانا ’تم سا نہیں‘ ریلیز ہو گیا ہے۔

گلوکار ایشان خان ایک بار پھر اپنے مداحوں کے لئے نیا گانا لے کر آرہے ہیں۔
اس گانے میں ایشان خان بالی ووڈ اداکارہ ازابیل لٹے کے ساتھ اسکرین شیئر کرتے نظر آئیں گے۔
اس میوزک ویڈیو کے بارے میں ازابیل نے کہا’’یہ گانا بہت ہی پیارا اور خوبصورت ہے جو رو جذبات سے پر ہے۔
پوری ٹیم کے



ساتھ کام کرنے کا تجربہ بہت حیرت انگیز رہا۔
بوبی سر نہایت تخلیقی اورمدد کرنے تھے‘‘۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ازابیل لٹے اور گلوکار ایشان خان کی اداکاری والا گانا ’ تم سا نہیں‘ کی ہدایتکاری بوبی خان نے کی ہے اور لیونگ واٹر نے اس گانے کو لکھا اور کمپوز بھی کیا ہے۔
اس میوزک ویڈیو کو بی لائیو میوزک اور ورشاککریجہ کے لیبل کے تحت پیش کیا ہے۔
یہ گانا بی لائیو میوزک کے یوٹیوب چینل اور مختلف پلیٹ فارمس پر دستیاب ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.