the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی 23 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکاروکی کوشل نے فلم ادھم سنگھ کی بائیوپک کے لئے 13 کلو وزن کم کیا ہے۔

اري دی سرجیکل اسٹرائیک کے ذریعے اپنی خاص شناخت بنا نےوالے و کی کوشل کی جلد ہی دو فلمیں ریلیز ہونے والی ہے. ان میں بھوت اور سردار ادھم سنگھ کے کردار شامل ہیں۔
 سوشل میڈیا پر وکی کی کچھ تصویریں وائرل ہو رہی ہیں جن میں وہ دبلے پتلے نظر آ رہے ہیں. وہ اپنی آنے والی فلم کے لئے وزن کم کر رہے ہیں۔
سردار ادھم سنگھ کے اپنے رول کے لئے وکی اب تک 13 کلو وزن کم کر چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.