the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 9مارچ (ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اور سارا علی خان فلم قلی نمبر ون کے ریمیک میں ساتھ کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔

ورون نے حال ہی میں بتایا تھا کہ سلمان کی "جڑواں" کے ریمیک کے بعد اب وہ گووندہ کی فلم "قلی نمبر ون" پر کام کریں گے۔ جب ورون سے اس فلم میں لیڈنگ لیڈی کون ہوگی تو اس بارے میں انہوں نے زیادہ کھل کر کچھ نہیں کہا۔
اس کے بعد جب انہیں عالیہ بھٹ اور سارا علی خان کا آپشن



دیا گیا تو ورون نے فوراََ کہا کہ فی الحال عالیہ کے ساتھ ابھی کوئی فلم نہیں کریں گے کیونکہ انہوں نے کئی فلموں میں ساتھ کام کرلیا ہے۔ انہیں لگتا ہے کہ ایسے میں لوگ ان کی آن اسکرین کیمسٹری کو گرانٹیڈ لینے لگیں گے حالانکہ ورون سارا کے نام پر خاموش رہے۔

ورون ان دنوں عالیہ بھٹ کے ساتھ "کلنک" کی تیاری میں مصروف ہیں۔ اس فلم میں سوناکشی سنہا، آدتیہ رائے کپور، مادھوری دکشت، سنجے دت جیسے کئی اسٹار بھی ہیں۔ کلنک اگلے مہینے 19اپریل کو ریلیز ہورہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.