: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 22 مارچ (یو این آئی) فلم چھچھورے کے ساتھ اپنی کامیاب اننگز کے بعد پروڈیوسر ساجد ناڈیا والا اور نتیش تیواری اپنی اگلی فلم 'ابوال' کے ساتھ واپس آئے ہیں جس میں
ورون دھون اور جھانوی کپور اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
فلم کے لیے جوش و خروش کو بر قرار رکھتے ہوئے اس کے بنانے والوں نے بدھ کو فلم کو 6 اکتوبر کو سینماگھروں میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا۔