the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4اپریل(ایجنسی)مشہوراداکار ورون دھون سپرہٹ فلم استری کے سیکول میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔

امرکوشک کی ہدایت میں بنی فلم استری گزشتہ سال ریلیز ہوئی تھی اور سپر ہٹ رہی تھی ،جس میں راج کمار راو اور شردھا کپور نے اہم کردار اداکیا تھا۔ ایسی خبریں ہیں کہ فلم سازوں نے اس کا سیکول 'استری 2' بنانے کا منصوبہ بنایا ہے اور اس پر کام کررہے ہیں۔ اس فلم میں ورون دھون کو کاسٹ کیاجاسکتا ہے اورورون بھی اس



فلم میں کام کرنا چاہتے ہیں۔



حالانکہ فلم کی ٹیم کاراج کمار راو کے ساتھ اچھا تال میل ہے لیکن وہ ابھی اس الجھن میں ہیں کہ سیکول میں کس ہیرو کو مرکزی رول میں لیاجائے۔ ورون دھون کی اس مہینے فلم "کلنک" ریلیز ہونے والی ہے جس میں ان کے ساتھ عالیہ بھٹ نظر آئیں گی۔ فلم کا ٹریلیر حال ہی میں ریلیز کیاگیا ہے اور مداح اسے کافی پسند کررہے ہیں۔ دوسری جانب راج کمار راو اس وقت اپنی اگلی فلم "مینٹل ہے کیا" کی شوٹنگ میں مصروف ہں جس میں ان کے ساتھ کنگنا رنوت نظر آئیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.