the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ممبئی، 04 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون نے سارہ علی خان کے ساتھ تھرو بیک تصویر شیئر کی ہے۔

ورون دھون نے سارہ علی خان کے ساتھ قلی نمبر 1 کی شوٹنگ کے وقت کی ایک تصویر شیئرکی ہے۔
اس تصویر میں ورون کو ایک لڑکی کے شبیہ میں دیکھا جا سکتا



ہے۔
ورون دھون نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’اگر میں سچ کہوں تو مجھے لڑکی کی طرح نظر آنا تھا اور سارہ علی خان بہت پرجوش تھیں‘۔

ورون کی پوسٹ پر بالی ووڈ کے کئی اداکاروں نے ایموجی شیئر کیے ہیں۔
جبکہ سارہ علی خان نے لکھا تھا ’’یہ کرنے میں بہت مزہ آیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.