: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اٹاری/26جنوری(ایجنسی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون پنجاب کے اٹاری سرحد پر یوم جمہوریہ کا جشن منانے پہنچے، اس دوران انہوں نے فوج کے جوانوں کے ساتھ محب وطن گیتوں پر ڈانس کیا، بی ایس ایف کی وردی پہن کر ورون نے تقریب میں موجود لوگوں سے جے ہند کے نعرے لگوائے، اس موقع پر ڈائریکٹر ، کوریوگرافر ریمو بھی شامل ہوئے، دونوں فلم اے بی سی ڈی 3 کی شوٹنگ کے لیے امرتسر گئے ہوئے ہیں-