the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 16 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون اروناچل پردیش میں اپنی آنے والی فلم بھیڑیے کی شوٹنگ کرکے بہت خوش ہیں ورون دھون ان دنوں اروناچل پردیش میں کرتی سینن کے ساتھ اپنی آنے والی فلم ‘بھیڑیے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اس فلم کے سیٹ سے ورون اور کرتی دونوں کی تصاویر اور ویڈیوز سامنے آئی ہیں۔

اس ویڈیو میں ورون اروناچل پردیش اور وہاں کے لوگوں کی تعریف کرتے ہوئے دکھائی دے



رہے ہیں۔
ورون دھون نے کہا ’’میں تہہ دل سے کہنا چاہتا ہوں کہ میں اروناچل پردیش سے بہت پیار کرتا ہوں۔
یہ میرے کیریئر میں اب تک کی شوٹنگ کا سب سے بہترین تجربہ رہا ہے۔
میں نے ملک کے متعدد شہروں میں شوٹنگ کی ہے اور کئی ریاستوں میں بھی شوٹنگ کی ہے ، لیکن یہاں کام کرنا میری زندگی کا بہترین تجربہ رہا ہے۔
یہاں کے لوگ بہت اچھے ہیں اور بہت خوبصورت ہیں ، یہاں ہر کسی کا تجربہ اچھا ہی رہے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.