the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/20فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کے ہینڈسم اداکار john-abraham جان ابراہم پچھلے کچھ دنوں سے لگاتار بٹلہ ہاؤس کی شوٹنگ کی وجہ سے پولیس افسر کی ڈریس میں دیکھے گئے، لیکن اب وہ ایک الگ ہی انداز میں نظر آرہے ہیں، جان ایک بالی ووڈ کی حسینہ کے ساتھ "پاگلپنتی" کرتے نظر آرہے ہیں، جان اپنی آنے و الی فلم pagalpanti پاگلپنتی کی شوٹنگ شروع کرچکے ہیں، اس فلم میں انکے ساتھ نظر آنے والی ہے خوبصورت اداکارہ urvashi-rautela اروشی روتیلا-
جان ابراہم اس وقت فلم پاگلپنتی کی شوٹنگ میں مصروف ہے خبروں کے مطابق اس فلم کی شوٹنگ 17 فروری سے شروع ہونے والی تھی، اسکے بعد پہلی بار اس فلم کے سیٹ سے کچھ تصویر سامنے آئی ہے. یہ فلم کب ریلیز ہوگی اسکی معلومات نہیں ملی ہے-




style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; color: rgb(51, 51, 51); font-family: "Ek Mukta", sans-serif; font-size: 15px; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255); width: 400.85px;">
یہ تصویر انسٹاگرام سے لی گئی ہے-: INSTAGRAM@urvashirautela


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.