the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،8 ڈسمبر(ذرائع) اروشی روتیلا کا میوزک ویڈیو وہ چاند کہاں سے لاؤگے حال ہی میں ریلیز ہوا ہے اور فینس نے اسے پسند بھی کیا ہے- اروشی روتیلا اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لگاتار ایکٹیو رہتی ہے- اور فینس کے ساتھ کئی مزیدار ویڈیو بھی شیئر کرتی ہے- ایسا ہی کچھ انکے نئے ویڈیو میں بھی دیکھنے کو مل رہا ہے جس میں وہ پنجابی انداز میں ڈانس کرتی نظر آرہی ہے اور یہ موقع انکے دوست کی شادی کا ہے- اروشی کے اس ویڈیو کو فینس نے خوب پسند کیا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.