: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،30 ڈسمبر (ذرائع) اداکارہ اروشی روتیلا ان دنوں لگاتار سرخیوں میں ہے، کبھی وہ کروڑوں کی قیمت کی ڈریس پہنتی نظر آتی ہے- وہ لگاتار سخت محنت سے اپنے کیرئیر کے گراف کو آگے بڑھاتے جارہی ہے- وہیں اب اروشی کو لیکر ایک ایسی خبر سامنے آرہی ہیں جسے سن کر آپ بھی حیرت میں رہ جائیں گے-
نئے سال کی شروعات کے موقع پر دنیا بھر میں بڑے سطح پر پروگرام منعقد ہوتے ہیں- ان پروگراموں میں مشہور شخصیات
کی لائیو پرفارمینس بھی ہوتی ہے- ایسے پروگرام میں جانے کے لیے ہر اسٹار الگ الگ فیس ہوتی ہے- اکثر بالی ووڈ اداکارہ جہاں ایسے پروگرام میں صرف 25 سے 50 لاکھ روپے وصول کرتی ہے وہیں اروشی نے ایک پروگرام کے لیے کئی گناہ زیادہ فیس لی ہے-
رپورٹس کے مطابق ، ارووشی نے پلازو ورسکے میں ایک نئے سال کے پروگرام میں دیکھائی دیں گی- کہا جارہا ہے کہ اروشی نے اپنی موجودگی کے لیے 15 منٹ کے لیے 4 کروڑ روپے چارج کررہی ہے-