the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 4 فروری (یو این آئی) بالی وڈ کی مشہور اداکارہ اور سیاست دان ارمیلا ماتونڈ کرنے ہندی فلموں کے علاوہ، تیلگو، تحمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا کر اپنی ایک مخصوص شناخت قائم کی۔
ارمیلا ماتونڈکر کی پیدائش 4 فروری 1974ء کو ہندستان کے مشہور شہر ممبئی میں ہوئی۔ ارمیلا ماتونڈکر نے محض تین سال کی عمر میں 1977 میں فلم اکرم سے چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر ڈیبیو کیا تھا۔ سال 1983 میں ریلیز ہوئی فلم معصوم سے انہیں ایک پہچان ملی۔ اس



میں ان پر فلمایا گیا گانا لکٹرکی کی کا ٹھی، کا ٹھی پے گھوڑا آج بھی سنا جاتا ہے۔
ان کے والد شریکانت ماتونڈکر اور والدہ سنیتا ما توند کر ہیں۔
بالی ووڈ میں "چھما چھما " اور "رنگیلا "گرل کے نام سے مشہور ارمیلا ماتونڈکر کی بطور اداکارہ پہلی ہندی فلم نرسمہا 1991 میں ریلیز ہوئی تھی۔ ہندی فلموں کے علاوہ ارمیلا ماتونڈکر نے تیلگو، حمل، ملیالم اور مراٹھی سنیما میں بھی کام کیا ہے۔ ان کی اداکاری کے لئے انہیں فلم فیئر ایوارڈ اور نندی ایوارڈ سے سرفراز بھی کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.