: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/25مارچ(ایجنسی) اداکارہ urmila-matondkar ارمیلا ماتونڈکر سیاست میں قدم رکھ سکتی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اگلے دو تین دنوں میں کانگریس میں شامل ہوسکتی ہے، بتایا جارہا ہے کہ ارمیلا ماتونڈکر کو کانگریس نارتھ ممبئی سیٹ سے امیدوار بنا سکتی ہے، اس سیٹ پر بی جے پی نے گوپال شیٹی کو امیدوار بنایا ہے، کانگریس کی حکمت عملی ہے کہ وہ گوپال کے خلاف گلیمرس چہرے میدان میں اتارے ، اسی وجہ سے ارمیلا کو انتخابات میں اتارنے کی تیاری ہورہی ہے.
نارتھ ممبئی اداکارہ اسورای جوشی اور شلپاشینڈے نے بھی کانگریس سے ٹکٹ کی مانگ کی ہے،