the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ،24اگسٹ (ایجنسی) سابق مس سری لنکا جیکلین فرنانڈیز اردو زبان سیکھنا چاہتی ہیں- جیکلین نے کہا کہ انہوں نے ہر اس چیز کو گلے لگایا ہے جو ممبئی نے انہیں دی ہے اور اب وہ سب سے شیریں اور دلفریب زبان اردو سیکھنے کی خواہشمند ہیں ۔ اردو سیکھنے کے لئے پرجوش جیکلین نے کہا، "میں اردو سیکھنے میں حقیقی دلچسپی رکھتی ہوں۔



style="font-family: " jameel="" noori="" nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">
جیکلین نے کہا، "ایک بار میں نے زبان سیکھ لی تو میں اس زبان میں کتاب پڑھنا چاہتی ہوں۔ یہ آہستہ آہستہ ہونے والا عمل ہے اور میں آہستہ آہستہ سب کچھ سیکھنا چاہتی ہوں۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.