the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/19مئی(ایجنسی) سنی لیونی ایک بار پھراپنے فینس کو حیران کرنے واپس آئیں ہیں ۔ مگر اس بار نہ تو بات کسی فوٹوشوٹ کی ہے اور نہ ہی آئٹم نمبر کی ۔ ان کی ساوتھ انڈین فلم ویرما دیوی کا پوسٹر لانچ ہوا کیا گیا ہے ۔ سنی نےخود اپنے ٹویٹر سے بھی یہ تصویر شیئر کی ہے ۔ اس تصویر میں وہ گھوڑے پر سوار ہیں ۔ تمل اور تیلگو زبان میں بن رہی یہ فلم ملیا لم ، کنڈ اور ہندی میں بھی رلیز کی جائے گی۔ ویسے سنی لیونی اس سے قبل بھی متعدد ساوتھ انڈین فلموں کے گانوں میں نظر آچکی ہیں ۔ مگر فلم میں لیڈ اداکارہ کے طور پر یہ انکا پہلا موقعہ ہوگا ۔ فی الحال



فلم کی شوٹنگ چل رہی ہے ۔


فلم سے متعلق اپنے کردار کے بارے میں نیوز ایجنسی آئی اے این ایس سے بات کرتے ہوئے سنی نے کہا کہ ' کردار کےلئے انہیں کافی تیاری کرنی پڑی ،لیکن اس درمیان کافی کچھ سیکھنے کو بھی ملا ۔ اب وہ اس فلم کو لے کر کافی پر جوش ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ فلم کےلئے انہیں تمل زبان کی کلاسیز بھی لینی پڑیں اور ساتھ ہی لاس انجیلس اور ہندوستان میں گھڑ سواری کی ٹرینگ بھی کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.