the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) دور درشن کی دستاویزی فلم ' فنیٹلی لیڈنگ دی وے‘ جس میں ایک بہرے شخص کی زندگی کی جدوجہد کو دکھایا گیا ہے، کو '’اے بی یو یونیسکو پیس فار میڈیا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

جمعرات کو جاری ہونے والی ایک سرکاری ریلیز کے مطابق،



ملیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ججوں نے کئی راؤنڈز کے جائزے کے بعد دہلی دور درشن کی اس دستاویزی فلم کو اپنے زمرے میں پہلے انعام کے لیے منتخب کیا۔
دہلی دوردرشن کی دستاویزی فلم '’ فنیٹلی لیڈنگ دی وے‘نے فائنل راؤنڈ کے لیے شارٹ لسٹ کیے گئے تین زمروں میں پہلا انعام حاصل کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.