the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،18جون (ایجنسی)اداکارہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنے شوہر اور مشہور اداکار اکشے کمار کی تعریف کی ہے۔ اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ اپنی کاروباری زندگی کے علاوہ نجی زندگی سے جڑی باتوں کو بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔ ٹونکل کھنہ نے ایک پوسٹ انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ اکشے کمار تعریف کررہی ہیں۔

ٹوئنکل کھنہ نے ایک تصویر انسٹا گرام پر پوسٹ کی ہے جس میں اکشے کمار بھی نظر آرہے ہیں ۔ دونوں کے ہاتھوں میں گلاس ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے ٹوئنکل کھنہ لکھتی ہیں کہ میرا گلاس ہمیشہ آدھا بھرا رہتا ہے لیکن جب یہ ہنک (اکشے کمار)میرے آس پاس رہتا ہے تو یہ پورا بھرا ہے۔ اس پوسٹ سے ٹوئنکل نے اپنے اور اکشے کے درمیان شاندار رشتہ کو ظاہر کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.