: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی) اداکارہ-مصنفہ-پروڈیوسرٹوئنکل کھنہ Twinkle Khanna، جو اپنے خیالات کو لیکر سوشل میڈیا پر کئی بار ٹرول ہوچکی ہے، انہوں نے پیر کو کہا کہ سوشل میڈیا ٹرولز کاکروچ جیسا ہوتا ہے ، ٹوئنکل کھنہ نے آنے والے او ایس ایم ایوارڈز کے لئے منعقد سوشل میڈیا ٹرولنگ آن سوشل میڈیا پلیٹ فارم' کے پینل کے مباحثے کے دوران یہ
کہا، صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹوئنکل کھنہ نے آن لائن ٹرولز کو کاکروچ کی طرح بتایا.
انہوں نے کہا، 'یہ لوگ ہر کسی کے ساتھ ایسا کرتے رہتے ہیں اور جو لوگ ٹرول کو سنجیدگی سے لیتے ہیں میں یہی کہونگی کہ وہ بیوقوف ہے، ٹرول کاکروچ کی طرح ہوتے ہیں کبھی کبھار آپ ان پر ہٹ سپرے کرتے ہیںا ور انہیں اپنے راستے ہٹا دیتے ہیں اور آگے بڑھ جاتے ہیں.