the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5فروری(ایجنسی) ٹی وی اداکارہ شلپا شینڈے اداکاری کے بعد اب سیاست میں قدم رکھ چکی ہے، شلپا نے آج ممبئی میں کانگریس پارٹی کی رکینیت لی، شلپا ممبئی کانگریس کمیٹی کے صدر اور پاٹی رہنما چرن سنگھ ساپرا کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہوئی، کانگریس کے مشہور لیڈر سنجے نروپم نے کانگریس میں شلپا شنڈے کا استقبال کیا، بتادیں کہ شلپا "بگ باس 11" کی فاتح رہ چکی ہے اور انگوری بھابی کے نام سے کافی مشہور ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.