: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چنئی، 9 دسمبر (یو این آئی) مشہور وی جے اور ٹیلی ویژن سیریل کی مشہور اداکارہ چترا بدھ کی صبح ایک ہوٹل میں مردہ حالت میں پائی گئی وہ 28 سال کی تھی پولیس کے مطابق محترمہ چترا گذشتہ رات ای وی پی فلم سٹی میں ایک ٹی وی سیریل کی شوٹنگ مکمل کرنے کے
بعد نظرپیٹ کے ایک ہوٹل میں واپس لوٹی جہاں وہ اپنی منگیتر ہیمنت کے ساتھ مقیم تھی۔
ہیمنت ایک بزنس مین ہے۔
پولیس نے بتایا کہ رات کے قریب ڈھائی بجے، اس نے اپنی منگیتر ہیمنت کو یہ کہتے ہوئے باہر جانے کو کہا کہ وہ نہانا چاہتی ہے۔