: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پالگھر ممبئی 4 مارچ (یو این آئی) وسٹی کی ایک عدالت نے ٹیلی سیریل کے اداکار شیزان خان کو ضمانت دے دی جسے اپنی سابق گرل فرینڈ اور ساتھی اداکارہ تیونش شرما کی خود کشی کے معاملے میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور تقریباً 10
ہفتے جیل میں گزارے گئے تھے۔
سالہ شر م 24 دسمبر 2022 کی صبح سیریل علی بابا: داستان کابل " کی شوٹنگ کے دوران مردہ پائی گئی تھیں، اور ایک دن بعد ، 27 سالہ خان کو مبینہ طور پر خودکشی کے لیے اکسانے کے 21 الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس نے ایک بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا۔