the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا NTA کو ایک نئی ٹیسٹنگ باڈی سے تبدیل کیا جانا چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پنجی، 27 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ رانی مکھر جی نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ہندوستانی خواتین کو مضبوط کردار کے طور پر پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔
اتوار کو گوا میں 54 ویں انٹر نیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیا ( آئی ایف ایف



آئی) میں رانی مکھر جی کے ساتھ ایک زبردست جی پر فارمنس دینے کے تھیم پر ایک سیشن منعقد ہوا۔ گلاٹا پلس کے چیف ایڈیٹر اور نیشنل ایوارڈیافتہ فلم نقاد بردواج رنگن کے زیر انتظام بحث میں رانی مکھر جی کی زندگی اور شاندار کیریئر پر روشنی ڈالی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.