: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 22 جون (یو این آئی) بالی و وڈاداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم نیت کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
انو مینن کی ہدایت کردہ فلم نیت میں ودیا بالن جاسوس میر ار او ن کے کردار میں نظر آئیں گی، جوایم مڈر مسٹری کو حل کرتی دیکھی جائیں گی۔ فلم نیت کا ٹریلر ریلیز کر
دیا گیا ہے، جسے ودیا بالن نے اپنے انسٹا گرام اکاو ¿نٹ پر شیئر کیا ہے۔
ٹریلر میں دکھایا گیا ہے کہ رام کپور سوسائڈ کر لیتے ہیں ایسا سب کو لگتا ہے، لیکن اسی درمیان ودیا بالن کی انٹری ہوتی ہے اور وہ کہتی ہیں کہ یہ سوسائڈ نہیں، بلکہ مڈر