the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آئی پی ایل 2021 کی ٹرافی کون سی ٹیم جیتے گی؟

چنئی سپر کنگز
دہلی کیپٹلس
رائل چیلنجرز بنگلور
ممبئی ، 22 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

پربھودیوا کی ہدایتکاری میں بنی سلمان خان کی فلم ’رادھے: یور موسٹ وانٹیڈ بھائی‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔
اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ دیشا پٹانی ، رندیپ ہوڈا اور جیکی شراف اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔
فلم کو سلمان خان فلمز نے زی اسٹوڈیوز کے اشتراک سے پیش کیا ہے۔
ایک طرف جہاں ٹریلر پر زوردار ایکشن دیکھنے کو مل رہا ہے ، وہیں دوسری جانب سلمان خان ایک بار پھر زبردست ڈائیلاگ بازی کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

فلم کے ایک ڈائیلاگ میں سلمان بولتے ہیں ’’رادھے جانے کے لئے نہیں بھیجنے کے لئے آیا ہے اور تیرے حصے کی بریانی ہم سب مل کر بانٹ کر کھائیں گے اور بولیں گے - عید مبارک‘‘۔

فلم رواں سال عید کے موقع پر 13 مئی کو ریلیز کی جائے گی۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.