the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 31 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا اور اداکار سنی کوشل کی آنے والی فلم ’’ہڑدنگ‘‘ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔

نصرت بھروچا اور سنی کوشل اسٹارر فلم 'ہڑدنگ' کا ٹریلرریلیز کر دیا گیا ہے۔
اس ٹریلر میں سنی اور نصرت کی کیمسٹری خوب جم رہی ہے۔
سنی کوشل الہ آباد یونیورسٹی کے ایک طالب علم کے کردار میں ہیں جو ریزرویشن کے خلاف جنگ لڑنے کے لیے کوشاں ہے۔
دوسری جانب نصرت بھروچا کی محبت میں



گرفتار سنی کچھ بھی کر نے کے لئے تیار ہیں۔

اس فلم میں سنی کوشل (ددو) آئی اے ایس بننے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔
اپنے سامنے نظر آرہے ماحول میں ڈھلتے ہوئے آہستہ آہستہ ددو کا خواب بدل جاتا ہے اور اب وہ آئی اے ایس نہیں بلکہ ایم ایل اے بننے کا خواب دیکھنے لگتا ہے، جس پر اس کی گرل فرینڈ غصے میں آ جاتی ہے۔

انسٹاگرام پر سنی کی فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے وکی کوشل نے لکھا ہے’’ہڑدنگ مچانے آرہے ہیں، تم پر فخر ہے سنی کوشل‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.