: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/10اپریل(ایجنسی) لوگوں کو لمبے قت سے ٹائیگر شراف ، ananya-panday اننیا پانڈے اور tara-sutaria تارا سوتریا، کی فلم 'اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2' کا بے صبری سے انتظار ہے، اس فلم کو لیکر اسکے فلور پر آنے کے بعد سے ہی سرخیاں بن رہی ہیں، وہیں اب اس آنے فلم کو لیکر بڑی خبر سامنے آئی آرہی ہے، جی ہاں فلم کا ٹریلر اب جلد ہی ناظرین کے سامنے آنے والا ہے، کچھ دیر پہلے فلم کے نئے پوسٹر کے ساتھ اس خوشخبری کو شیئر کیا گیاہے، فلم کے تین نئے پوسٹرس سامنے آتے ہی وائرل ہوچکے
ہیں-
پوسٹر کے ذریعہ بتایا گیا ہے کہ فلم کا ٹریلر 12 اپریل کو ریلیز کیا جائے گا-