ممبئی ، 23 مئی (یو این آئی) ایس آر کے میوزک کے بینر تلے پروڈیوسر روشن سنگھ کی فلم سسرال گیندا پھول کاٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
سسرال گیندا پھول کا ٹریلر ایس آر کے
میوزک کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کر دیا گیا ہے۔
پروڈیوسر روشن سنگھ نے کہا کہ ہم نے سسرال گیند پھول کو صرف ایک فلم کے طور پر نہیں بلکہ ہر خاندان کی روز مرہ کی کہانی کے طور پر بنایا ہے۔