the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/21اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ اسٹار انیل کپور اور مادھوری ڈکشت کی آن اسکرین جوڑی ان بہت کم جوڑیوں میں سے ہے جنہیں فینس کافی پسند کرتے ہیں، ایسے میں فینس کے لیے اچھی خبر ہے کہ یہ جوڑی ایک بار پھر سے پردے پر ساتھ نظر آنے والی ہے، فلم کا فرسٹ لوک ریلیز کردیا



گیاہے.


ڈائریکٹر اندر کمار کی اس فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے. حال ہی میں سوشل میڈیا پر ٹویٹ کرتے ہوئے انل نے لکھا شوٹنگ کے پہلے دن کافی اچھا لگا، ٹوٹل دھمال کی شوٹنگ شروع ہوگئی ہے، مادھوری ، اندر کمار اور میں 26 سالوں بعد ایک ساتھ کام کررہے ہیں، لیکن ہماری صلاحیت "بیٹا" کے دنوں جیسی ہی ہے، یہ سفر کافی مزے دار ہونے والا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.