the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 31 مارچ :- بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کا کہنا ہے کہ وہ اچھی سکرپٹ ملنے پر اپنے والد جیکی شراف کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں۔

ٹائیگر شراف کی فلم 'باغی 2' ریلیز ہو گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وہ اپنے والد جیکی شراف کے ساتھ کام کرنا



چاہتے ہیں، لیکن اچھی کہانی نہیں مل رہی ہے۔

ٹائیگر نے کہا، "ضرور، مجھے اپنے والد کے ساتھ کام کرنا ہے، لیکن ابھی ایسا موقع مل نہیں رہا ہے ... کیونکہ ایک اچھی اسکرپٹ نہیں ہے۔
جیسے ہی کوئی اچھی کہانی مل جائے گی، جو ہم دونوں کے لئے بہترین ہو، ہم ضرور کام کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.