: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شراف کی آنے والی فلم گنپتھ کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔
پوجا انٹر ٹینمنٹ کے بینر تلے بنے والی فلم گنپتھ میں ٹائیگر شراف کے ساتھ کریتی سینن اور امیتابھ کان مرکزی کرد کر رہے ہیں۔ اس فلم کا ٹیز ریلیز ہو گیا ہے۔ ٹیزر کے آغاز میں دکھایا
گیا تھا کہ فلم کی کہانی مستقبل یعنی 2070 عیسوی کی بنیاد پر ہونے والی تبدیلی کی عکاسی کرتی ہے، جس میں برائی کا خاتمہ کرنے کے لیے ایک مسیحا پیدا ہوتا ہے۔ ٹائیگر شراف اور کریتی سینن کے دمدارا ایکشن سیکونس کی جھلک ٹیزر ویڈیو میں دیکھی جاسکتی ہے۔ فلم میں ٹائیگر شراف ایک باکسر کے کردار میں نظر آرہے ہیں۔