: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 2 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سلمان خان اور اداکارہ کٹرینہ کیف کی آنے والی فلم ٹائیگر 3 کا نیا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے۔
ٹائیگر 3 کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے یش راج فلمز نے کہا کہ یہ فلم ٹائیگر زندہ ہے، وار اور پٹھان کے واقعات کی پیروی کرتی ہے۔ وائی آرایف اسپائی یونیورس تیار ہو رہا ہے اور انگلی پیشکش ٹائیگر 3 ہے جس میں سلمان خان
اور کترینہ کیف شامل ہیں جو اس دیوالی پر ریلیز ہو گی۔
ٹائیگر 3 کے پوسٹر میں سلمان خان اور کٹرینہ کیف وار موڈ میں نظر آرہے ہیں۔ بیک گراؤنڈ میں جہاں ایک طرف کئی مہیلی کاپٹر اڑ رہے ہیں تو وہیں فرنٹ میں سلمان خان بلٹ پروف جیکٹ کے ساتھ گلے میں اسکارف پہنے اور ہاتھ میں بندوق پکڑے نظر آرہے ہیں۔ کٹرینہ کیف بھی ایکشن اوتار میں ہاتھ میں بندوق کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔