the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/19ستمبر(ایجنسی) امیتابھ بچن، عامر خان، کٹرینہ کیف اور فاطمہ ثنا شیخ کی آنے والی فلم 'ٹھگس آف ہندوستان' کا جب سے ٹيجر ریلیز ہوا ہے، اس فلم کو لیکر لگاتار بحث بنی ہوئی ہے، اس بار دیوالی پر ریلیز ہورہی اس ملٹی اسٹارر فلم کا ایک دن پہلے پہلا پوسٹر ریلیز ہوا ہے، جس میں امیتابھ کا اس فلم کے لیے زبردست انداز آیا ہے، اب فلم میں نظر آنے والی فاطمہ ثنا شیخ کا انداز ریلیز کیا گیا ہے.
یش راج بینر تلے آ رہی اس فلم میں فاطمہ " ظفیرہ " کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ عامر خان نے یہ ویڈیو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کیا۔

خبرو ں کے مطابق فلم کے 6 الگ الگ کردار کے پوسٹرس ایک ۔ا یک کرکے رلیز کئے جائیں گے، ہر کردار کا اپنا موشن پوسٹر ہوگا اور روز ایک نئے کردار سے تعارف کرایا جائے گا، ۔ فلم کو زیادہ تر شوٹنگ



مالٹا میں ہوئی ہے۔


بتایا جا رہا ہے کہ ان مقامات کو زیادہ تر لوگوں نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا اور فلم کے ذریعے ایک انوکھا تجربہ مل سکتا ہے۔ دنیا بھر میں یہ فلم آئی میکس پر رلیز ہونے والی ہے تاکہ ناظرین اسے دیکھنے کا شاندار تجربہ محسوس کر سکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.