: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شاہ رخ خان کی آنے والی فلموں 'جوان' اور 'ڈنکی' کے حقوق مبینہ طور پر 480 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔ "جوان کے ڈیجیٹل،
سیٹلائٹ اور موسیقی کے حقوق تقریباً 250 کروڑ روپے میں فروخت کیے گئے ہیں۔ 'ڈنکی' کے حقوق تقریباً 230 کروڑ روپے میں فروخت کیے گئے ہیں، جو اس تاریخ تک سب سے زیادہ ہے۔ جوان فلم ستمبر میں ریلیز ہوگی۔