: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شاہ روخ خان، دیپیکا پدوکون اور جان ابراہم کی اداکاری والی فلم پٹھان نے پیر کو ختم ہونے والے 12 دنوں کے اندر عالمی سطح باکس آفس پر 103.6 ملین ڈالر (تقریباً 855
کروڑ روپے) کمائے ہیں۔ اس نے مبینہ طور پر ہندوستان میں 500 کروڑ سے زیادہ اور بیرون ملک مزید 325 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ یہ فلم دنیا کے 100 سے زائد ممالک میں ریلیز ہوئی اور دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بن گئی ہے۔