: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 2 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈاداکار بومن ایرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم دی مہتا بوائز 15 ویں سالانہ شکاگو ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول (سی ایس اے ایف ایف) میں بین
الا
قوامی سطح پر دکھائی جائے گی۔
بومن ایرانی، اویناش تیواری اور شریا چودھری کی اداکاری والی دی مہتا بوائز کو اس سال جنوبی ایشیائی سنیما کے شوکیس کے تحت باوقار فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔