the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/26جون(ایجنسی) فلم پروڈیوسر جان Jon Favreau ، بیونس beyoncé giselle knowles-carter کے بہت بڑے پرستار ہے- انہوں نے کہا کہ یہ دیکھنا حوصلہ افزائی ہے کہ گرامی فاتح گلوکارہ نے انکی فلم دی لائن کنگ میں کیسی موسیقی جوڑ دیا ہے- بیونس نے دی لائن کنگ میں سمبا کے بچپن کی دوست نالا کے کردار کو اپنی آواز دی ہے جو بعد میںاسکی لو انٹریسٹ بن جاتی ہے- اپنی فلم دی لائن کنگ میں گرامی ایوارڈ گلوکارہ بیونس کا حصہ بننے کو لیکر جان کافی خوش ہے-
جان نے ایک بیان میں کہا کہ جب آپ کسی ایسے شخص کے بارے میں سوچتے ہیں جو نالا کے کردار کے کو لیکر پرجوش ہو، خاص کر اسکے سنگیت سے تو پھر بیونس اسکے لیے اپنے آپ میں بہترین ہے-


View image on TwitterView image on TwitterView image on TwitterView image on Twitter



data-scribe="section:subject" style="margin: 0px; padding: 0px; list-style: none; border: none;">

New character posters from </div>
</div>
<div class= فیس بک پر شیئر کریں! ٹویٹر پر ٹویٹ کریں

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.