the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے اداکارہ سنی لیونی کی نئی فلم 'تیرا انتظار' کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے. تقریبا دو منٹ کے ٹریلر میں، سنی لیونی سپر اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان خان کے ساتھ رومانس کرتی دیکھ رہی ہے. ٹریلر میں کسینگ اور بہت بولڈ مناظر دیتے نظر آرہے ہیں. فلم 'تیرا انتظار' میں سنی لیونی کے عاشق



بنے ارباز پینٹر کے کردار میں بھی دیکھ رہے ہیں. ارباز سنی کی تصویر بناکرانکا دل جیت لیتے ہیں اور دونوں کی دوستی پیار میں بدلجاتی ہے. کہانی میں نیا موڑ تب آتا ہے جب ارباز اچانک کہیں غائب ہوجاتے ہیں اور سنی انکی تلاش میں در در بھٹکتی ہے.

بتادیں کہ راجیو والیا کی ہدایت میں بنی فلم 'تیرا انتظار' 24 نومبر کو ریلیز ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.