: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،10 مارچ(ذرائع) سپر اسٹار پون کلیان نے چہارشنبہ کو ادی سائی کمار کی فلم سشی کا ٹریلر لانچ کیا- اس سے پہلے میگا اسٹار چرنجیوری نے اس فلم کا ٹریزر
لانچ کیا تھا- فلم کے ٹریلر کو لوگ کافی پسند کررہے ہیں-
فلم سشی کا ٹریلر قریب 1.45 منٹ کا ہے- فلم ایک ایسے لڑکے پر مبنی ہے جو اپنی گرل فرینڈ کو پاگلوں کی طرح پیار کرتا ہے-